وزیراعظم معائنہ وعملدآمد کمیشن کی ٹیم نے سینئر ممبر معائنہ کمیشن سید محسن گیلانی، ڈائریکٹر معائنہ کمیشن مقصود علی طاہر اور ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ ضیاءالدین اور طاہر الطاف نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے کام کا معائنہ کیا pid_admin August 21, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی تقریب سے خطاب pid_admin August 21, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان جمہوریت کی نرسری اور بنیادی اکائی ہیں جن سے مستقبل کی قیادت پیدا ہوتی ہے۔میں نے خود بلدیاتی نمائندہ کے طور پر اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا اور یہاں تک پہنچا۔میں بلدیاتی اداروں کو مزید مستحکم اور فعال دیکھنا چاہتاہوں انھیں ایک ارب کے فنڈز فراہم کیے ان میں جمہوری روایات کو مستحکم کرنے کے لیے بااختیار بنایا۔تارکین وطن کے تحفظات کو دور کریں گے۔منی لندن کو اس کے شایان شان بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے pid_admin August 21, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انور الحق نے کہاہے کہ اقتدار اللہ پاک کی عطا ہے ، نظریہ الحاق پاکستان میرے لیے سے سب سے بڑھ کر ہے۔ہمارے والدین ہم اور ہماری آئندہ نسلیں اسی کے ہمیشہ سے داعی ہیں۔ pid_admin August 21, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انور الحق نے کہاہے کہ اقتدار اللہ پاک کی عطا ہے ، نظریہ الحاق پاکستان میرے لیے سے سب سے بڑھ کر ہے۔ہمارے والدین ہم اور ہماری آئندہ نسلیں اسی کے ہمیشہ سے داعی ہیں pid_admin August 21, 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کی تقریب سے خطاب pid_admin August 21, 2024
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا کر یہ ثابت کر دیا ہے pid_admin August 16, 2024
آزادجموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو نہیں مانتے بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم وجبر کے ذریعے قابض ہے اور مسلسل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔پاکستان،آزادکشمیر اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا،سیاہ جھنڈے لہرائے اور احتجاجی مظاہرے کئے تاکہ دنیا پر یہ واضح کر دیا جائے کہ کشمیریوں کی سرزمین پر بھارت نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے pid_admin August 16, 2024
آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا کر عالمی برادری کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلیے اپنا اہم کردار ادا کرے ۔اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنا حق خودارادیت حاصل کرنے کیلیے لازوال قربانیاں دی ہیں اور مسلسل دے رہے pid_admin August 16, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے 15 اگست بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہندوستان کے یوم آزادی کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی عوام یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں pid_admin August 15, 2024
آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ میں پاکستان کے 77ویں جشن آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرام خان نے پرچم کشائی کی۔ جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان بھی چیف جسٹس کے ہمراہ تھے pid_admin August 15, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے نقشے میں واحد ملک ہے جو اسلام کے عالمگیر نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا. لا الہ الا اللہ کے نعرے اور عقیدے نے پاکستان میں بسنے والی تمام قومیتوں کو ایک لڑی میں پرو دیا. قائداعظم محمد علی جناح جیسی دانشمنداور مدبرانہ قیادت, علامہ اقبال کی فکر اور تمام قائدین کی جدوجہد کی وجہ سے یہ مملکت آزاد ہوئی pid_admin August 15, 2024