سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف سابق ایم ایل اے پیر علی رضا بخاری

سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف سابق ایم ایل اے پیر علی رضا بخاری وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی پھوپھو محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پر صاحبزادہ مھدی بخاری و علامہ محمد حسن رضا بھی موجود ہیں

Share This Post

More To Explore