وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر ریاست کا چہرہ ہے۔ اس کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کر رہے ہیں pid_admin November 27, 2024
وزیر اعظم آزادحکوت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ ریاست کی عوام کے ٹیکس کا پیسہ صرف اور صرف عوام پر ہی خرچ ہوگا۔ حکومت عوامی فلاح وبہبود کے لیے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے ۔ pid_admin November 26, 2024
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے حکومت آزادکشمیرکے وزیر سماجی بہبود، آبپاشی و سمال ڈیمز سردار محمد حسین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin November 25, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دو روزہ دورہ کوٹلی کے دوران کوٹلی ریسٹ ہاؤس میں مختلف عوامی وفود نے صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقاتیں کیں pid_admin November 25, 2024
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ شہدائے نیلم کو خراج عقیدت پیش کر تے ہیں pid_admin November 25, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف کوٹلی کے پانچویں کانووکیشن کی بحیثیت چانسلر صدارت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور میں آج کی اس پروقار تقریب میں تمام گریجویٹس کو اُن کے تعلیمی کیرئیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں pid_admin November 25, 2024
وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر بس پر شرپسندوں کے حملے شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ pid_admin November 25, 2024
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر بس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت. pid_admin November 25, 2024
زادکشمیر کی وزیرسمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی کی زیر صدارت سمال انڈسٹریز کارپوریشن، ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی، سماجی بہبود وترقی نسواں، ایگریکلچر ایکسٹینشن اکیڈمی اور ٹیچرز فاونڈیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin November 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے وائس چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بار کونسل سید اشفاق حسین کاظمی ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء کے وفد نے ملاقات کی. pid_admin November 22, 2024
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی مالاخیل ڈسٹرکٹ بنوں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت pid_admin November 22, 2024