آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سستا آٹا اور بجلی کے انراخ پر سبسڈی جاری رہے گی ، عوام سبسڈی کے خاتمہ کی افواہوں پر کان نہ دھریں ۔ pid_admin December 3, 2024
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یوپی یونین مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔کیونکہ جنوبی ایشیا میں قیام امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے۔ pid_admin December 3, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس پر وسیع البنیاد مشاورتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔ pid_admin December 2, 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہاہے کہ عوام کی فلاح کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ہیں ، سسٹم کےبنیفشریز کو سسٹم سے دور کیاہے۔ مافیا کا خاتمہ کیاہے ۔ pid_admin December 2, 2024
آزاد جموں وکشمیر کابینہ نے تاریخی ہیلتھ پیکج کی منظوری دیدی۔ کابینہ نے پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس پر تحفظات کے خاتمہ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل وسیع البنیاد مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیا ہے pid_admin December 2, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قانون سازی ہمیشہ وسیع تر عوامی مفاد میں کی جاتی ہے۔حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ pid_admin December 2, 2024
آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کے ادارہ کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے ایمرجنسی رسپانس فلیٹ میں8 ایمبولینس سہولیات سے لیس نئے موٹر بائیکس پر مشتمل ایمرجنسی رسپانس سکواڈ کی انڈکشن کے لیے منعقدہ تقریب میں نئے موٹر بائیکس ایمبولینس فلیٹ کی میڈیکل ایمر جنسی کیٹس کا معائنہ کیا اور چابیاں ریسکیو 1122 کے موٹربائکس ایمبولینس سکواڈ کے اہلکار وں میں تقسیم کی ہیں pid_admin December 2, 2024
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور الائیڈ ہیلتھ سٹاف کے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے محکمہ صحت کو 895.316 ملین روپے فراہم کر دیے گئے ہیں pid_admin November 29, 2024
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے مظفر آباد شہر کا اچانک دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے شہر کے مختلف منصوباجات پر جاری کام کا معائنہ کیا pid_admin November 29, 2024
در ریاست آزاد جموں وکشمیرو چانسلر ٓزادجموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات pid_admin November 28, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے اخباری مالکان سے مکالمےکا آغاز کر دیا۔ پہلے مرحلے میں صدر اے کے این ایس امجد چوہدری کی قیادت میں اے کے این ایس مظفرآباد کےوفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی. pid_admin November 28, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کراچی میں نیلم پریس کلب و نیلم بار ایسوسی ایشن کے وفود کے اعزاز میں جامعہ انور میں عشائیہ دیا pid_admin November 27, 2024