سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 آزاد جموں و کشمیر کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 15, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایکسپو 2025ء کا دورہ کیا. pid_admin April 14, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin April 14, 2025
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی وزیر برائے ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی و سمال انڈسٹریز محترمہ پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ امیت شاہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر کشمیری عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ pid_admin April 14, 2025
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض سے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے ملاقات کی ۔ pid_admin April 14, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز اٹک میں جسٹس صداقت علی خان معزز جج لاہور ہائی کورٹ کےصاحبزادے عادل خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ pid_admin April 14, 2025
اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے محترمہ وجیہہ قمر سے ملاقات کی pid_admin April 14, 2025
سیکرٹری سیاحت آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالرحمن سے آزاد کشمیر میں موجود سیاحتی پوٹینشل کے حوالے سے برطانیہ کی ممبر پارلیمنٹ محترمہ ناز شاہ کی سربراہی میں اوور سیز کشمیریوں کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin April 14, 2025
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر اور ماحولیاتی تبدیلی اور ماحولیات سے متعلق وزیراعظم پاکستان کی مشیر محترمہ رومینہ خورشید عالم کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ pid_admin April 14, 2025
کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتارحسین کی زیر صدارت ریجنل/ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعہ کے روز کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ pid_admin April 14, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیر محمدمظہر سعید شاہ نے تمام اہل ایمان، علمائے کرام، دینی اداروں، سیاسی و سماجی شخصیات، طلبہ اور عوام سے اپیل کی کہ 27 اپریل کو ہٹیاں بالا میں ہونے والی ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں بھرپور شرکت یقنی بنائیں pid_admin April 14, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے افسوسناک امر ہے pid_admin April 14, 2025