آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جموں کشمیر ہاؤس میں بدھ کو دوسرے دن بھی آزادکشمیر بھر اور ان کے آبائی حلقے حویلی سے مبارکباد دینے کیلیے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا ۔ pid_admin November 27, 2025
آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر کے وزیرِ صحت عامہ و بہبود آبادی سید بازل علی نقوی کی زیر صدارت محکمہ صحت عامہ کا ایک اہم اور جامع اجلاس منعقد ہوا pid_admin November 27, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور جب جموں کشمیر ہاؤس اسلام اباد پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ pid_admin November 26, 2025
حکومت آزاد کشمیر کی وزیر برائے کشمیر کاز آرٹس اینڈ لینگویجز محترمہ نبیلہ ایوب نے کہا ہے pid_admin November 26, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ pid_admin November 26, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سابق جسٹس چوہدری محمد تاج کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin November 26, 2025
وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا جائزہ اجلاس کمیٹی روم بلاک نمبر 4 سول سیکرٹریٹ مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin November 25, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور سے مختلف عوامی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ pid_admin November 25, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت صحت کارڈ کی اجرائیگی اور بینک آف آزاد جموں وکشمیر کو شیڈول بینک بارے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin November 25, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ میں صاف نیت، امید، اعتماد اور اللہ کی ذات پر مکمل بھروسے کے ساتھ کام کروں گا۔ pid_admin November 25, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے انٹرنز نے چیئرمین الطاف حسین وانی کی قیادت میں ملاقات کی۔ pid_admin November 24, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے یونین کونسل بھیڈی درہ حاجی پیر حویلی کے وفد نے ملاقات کی pid_admin November 24, 2025