وزیر ٹیوٹا جاوید اقبال بڈھانوی کا ٹیوٹا کمپلیکس نیو وزیر اعظم ہاوس جلال آباد کا دورہ۔

وزیر ٹیوٹا جاوید اقبال بڈھانوی کا ٹیوٹا کمپلیکس نیو وزیر اعظم ہاوس جلال آباد کا دورہ۔ٹیوٹا کمپلیکس پہنچنے پر چیئرمین اے جے کے ٹیوٹا جناب خواجہ محمد نعیم بسمل اور سیکرٹری چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جناب ڈاکٹر مسعود احمدبخاری نے انہیں دیگر آفیسران ٹیوٹا کے ہمراہ خوش آمدید کہا۔ وزیر ٹیوٹا کے اعزاز میں چیئرمین اتھارٹی کے آفس چیمبرمیں بریفنگ دی گئی بریفنگ سیکرٹری چیف آپریٹنگ آفیسرٹیوٹا جناب ڈاکٹر مسعود احمدبخاری نے دی،میٹنگ میں جناب راجہ محمد آفتاب ڈائریکٹر ایڈمن و فنانس،محترمہ انعم آصف عباسی ڈائریکٹر اوپریشن،محمد شفیق خان ترین صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس،عادل رشید صاحب ڈپٹی ڈائریکٹراوپریشن،محمد سعیدخان صاحب ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن، بینش رحمان صاحبہ انچارج ٹریڈٹیسٹنگ بورڈ،محمد اعجاز خان صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلسٹی اینڈ پریس ونگ،انیس گلزار صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن کے علاوہ جناب وزیر ٹیوٹاکے سٹاف نے شرکت کی۔

Share This Post

More To Explore