وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ حویلی کی دوران ممتاز آباد میں ممتاز آباد پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ حویلی کی دوران ممتاز آباد میں ممتاز آباد پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا ،اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ وزیر اوقاف مذہبی امور و اطلاعات چوہدری محمد رفیق نئیر سابق ممبر اسمبلی مسعود ممتاز راٹھور، معاون خصوصی مبشر منیر اعوان اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

Share This Post

More To Explore