وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں اہم ملاقات،ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزراء حکومت چوہدری مقبول گجر، حافظ حامد رضا، چوہدری محمد اکمل سرگالہ، علی شان سونی، چوہدری اکبر ابراہیم،پارلیمانی سیکریٹری جاوید بٹ، معاون خصوصی راجہ سبیل، ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر توصیف عباسی اور عمر شہزاد بھی شامل تھے۔ pid_admin March 20, 2023
ڈپٹی کمشنر چوہدری امجدا قبال کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹرز/ اڈہ مالکان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری یاسر ریاض اوراسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالقادر خان، ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد شبیرڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار کے علاوہ ٹرانسپورٹرزواجد علی،خواجہ محمدمنیر،محمد عظیم بھٹی،چوہدری عبدالحمید،محمد غالب،برکت علی،ممتاز حسین،محسن مقصود،حاجی رشید،عبدالغفور،راجہ جمیل،چوہدری زاہد ایوب،غلام محی الدین نے شرکت کی pid_admin March 17, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ایوان بالا سینٹ کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب،وزیر اعظم کے خطاب کو عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا آزاد کشمیر کے پہلے وزیراعظم جہنوں نے ایوان بالا سینٹ کی گولڈن جوبلی سے خطاب کیا pid_admin March 17, 2023
میرپور آزادکشمیرمیں شاندارجشن بہاراں میلے کا آغاز ہوگیا، 5روزہ جشن بہاراں فیسٹیول کا افتتاح وزیرفیزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ چوہدری یاسرسلطان نے میرپوراسٹیڈیم میں کیا، pid_admin March 17, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی pid_admin March 17, 2023
ضلع نیلم میں کیل کے گاوں کناری کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کیں۔ کناری کے مقام پر لگائے جانے والا کیمپ 15 مارچ کو صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا۔فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی بڑی تعداد نے اپنا چیک اپ کروایا pid_admin March 17, 2023
ہجیرہ کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے فری وٹنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹروں نے مختلف قسم کے جانوروں کا چیک اپ کیا۔ pid_admin March 17, 2023
کہوٹہ کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی شجر کاری مہم کا آغاذ کر دیا۔ پاک آرمی کی جانب سے فاروڈ کہوٹہ اور اس کے اردگرد کے علاقے میں پانچ ہزار پودے لگائے pid_admin March 17, 2023
آزاد کشمیر کے انسپکٹرجنرل پولیس ڈاکٹرامیراحمدشیخ نے کہاہے کہ حالیہ ممکنہ دہشت گردی کی لہر کے خدشات کے پیش نظر آزاد کشمیر میں پولیس فورسز کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور اضلاع کے انٹری پوائنٹس پر سی سی ٹی وی کیمروں کو مرکزی کنٹرول روم سے لنک کیا گیا ہے تاکہ جرائم اور مشکوک پیشہ افراد کی مانیٹرنگ ہوسکے۔ pid_admin March 17, 2023
Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Sardar Tanveer Ilyas Khan, while referring to Kashmiris’ unconditional love for the state of Pakistan, has said that “Pakistan is our faith pid_admin March 16, 2023