صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر بیرسٹر کرامت حسین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر بیرسٹر کرامت حسین نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کی تنظیم اور کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل کی مسئلہ کشمیر کو برطانیہ سمیت دیگر فورمز پر اُجاگر کرنے کی کوششوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ pid_admin March 21, 2023
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری منزل پاکستان ہے،ہندوستان کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے سے پہلے ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا سامنا کرنا پڑے گا pid_admin March 21, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر تمام علاقوں میں یکساں بنیادوں پر ضروریات زندگی کی بنیادی سہولتیں مہیا کر نے کیلئے پر عزم ہے اور اس سلسلے میں ایک جامع منصوبہ بندی اور حکمت عملی پر عمل کیاجارہاہے pid_admin March 21, 2023
صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق صدرآزادکشمیر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ مرحوم کی تحریک پاکستان، ریاست جموں و کشمیر کی آزادی اور تحریک الحاق پاکستان کے لئے تاریخی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک تکمیل پاکستان کے عظیم رہنما اور جرات مند لیڈر تھے pid_admin March 21, 2023
ریجنل ڈائریکٹر نمل یونیورسٹی کیمپس میرپور کرنل ر طاہر نجیب راجہ نے کہا ہے کہ آج کی دنیا کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے قرآن اور نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ سے رہنمائی حاصل کر کہ ہی ”وکٹری اسٹینڈ” تک پہنچا جا سکتا ہے۔دینی فرائض کی سمجھ اور ان پر عمل کرنا pid_admin March 21, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویرالیاس خان سابق ممبر اسمبلی ،سابق میئر راولپنڈی و صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی سردار نسیم کی رہائش گاہ گئے اور ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ pid_admin March 21, 2023
India’s intransigence biggest hurdle in way of peaceful solution of Kashmir dispute: President AJK pid_admin March 20, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم برداشت کی حدوں سے تجاوز کر چکے ہیں۔ بچے، بوڑھے، جوان، مرد وخواتین غرض کوئی بھی بھارتی جارحیت سے بچ نہیں سکا۔ بچوں پر ایسا بہیمانہ تشدد کیا جاتا pid_admin March 20, 2023
وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے 31 سال بعد آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد منتخب ہونے والے چیئرمین، وائس چیئرمین،میئر، ڈپٹی میئر،ممبران ضلع کونسل کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد pid_admin March 20, 2023
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چوہدری امجدا قبال نے ضلع میر پور سے علاقہ پنجاب میں گندم / آٹا اور اس کی مصنوعات فروخت کے سلسلہ میں برآمد گی پر زیر دفعہ 144 ش ف پابندی عائد کردی ہے چونکہ اس صورتحال سے جہاں آٹے کی قلت کا اندیشہ پیدا ہوسکتا ہے وہاں ا من عامہ کی صورتحال بھی بگڑ سکتی ہے pid_admin March 20, 2023
چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیر کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیئے، pid_admin March 20, 2023