اسلام آباد،وزیراعظم۔آزادکشمیر چوہدری انوارالحق پونچھ کے دورے پر راولاکوٹ روانہ
وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا تھا کہ سرکاری دوروں کا آغاز پونچھ سے کرونگا
وزیراعظم آزادکشمیر پونچھ کے دورے کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے
وزیراعظم چوہدری انوارالحق سیاسی ،سماجی شخصیات اور عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم چوہدری انوارالحق آفیشل بریفنگز میں بھی شرکت کریں گے

