عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں۔ وفاقی حکومت سے بامقصد مذاکرات کے دور ہوئے جن کی وجہ سے ہمارے مسائل حل ہونگے ۔ ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دیں گے ۔پولیس کا ایک بہادر سب انسپکٹر ڈیوٹی کے دوران شہید ہوا ،کچھ شرپسند حالات کو خراب کر رہے ہیں عوام ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں ۔آزادکشمیر پولیس Restrain کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی جموں و کشمیر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

