صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری اور اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Post

More To Explore