صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر چوہدری راسب کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin July 9, 2025
سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر بحالیات جاویداقبال بڈھانوی کے ہمراہ نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفروانی کی برسی کے موقع پرٍٍٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام” پیر پنجال میڈیکل سنٹر” کاافتتاح کر دیا۔ pid_admin July 9, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ۔ pid_admin July 9, 2025
سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس خالد محمود مرزا کی ہدایت ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ جہلم ویلی راجہ کاشف لطیف خان،معاون صنعتی ترقیاتی آفیسر راجہ ارسلان خان نے چناری اور چکوٹھی میں قائم غیر قانونی ڈیزل پٹرول ایجنسیوں کو بند کردیا۔ pid_admin July 8, 2025
وفاقی وزیر چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ آج ہم یہاں پر برہان مظفر وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے اکٹھے ہوئے ہیں pid_admin July 8, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا کیونکہ کشمیریوں نے اپنے وطن کی آزادی کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ pid_admin July 8, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز چوہدری جاوید اقبال کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin July 8, 2025
مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی شہید کا نواں یوم شہادت آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ہے۔ pid_admin July 8, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعیدشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کے لیے باعث فخر ہے۔ pid_admin July 8, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اور اہم اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin July 8, 2025