صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار ضیاء قمر اور ممبر آزادجموں وکشمیر کونسل شجاع راٹھور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin July 3, 2025
ناظم اعلی زراعت ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے توسیع مرکز سبڑی اور شعبہ تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ کا دورہ کیا۔ pid_admin July 3, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے مقدمہ عنوانی بینک اسلامی بنام ڈائریکٹر جنرل انسانی حقوق ہائی کورٹ وغیرہ اور توہین عدالت کے مقدمہ میں آج دوبارہ سماعت کی۔ pid_admin July 3, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا pid_admin July 2, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نےمون سون کے پیش نظر شہری آبادیوں میں واقعہ برساتی نالوں کے بہاؤ کے قدرتی راستوں کی صفائی مہم کے احکامات جاری کردئیے ہیں pid_admin July 2, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin July 2, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ہے ۔ pid_admin July 2, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ pid_admin July 1, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات۔ pid_admin July 1, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ pid_admin July 1, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کی جانب سے کیے گئے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاک سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ pid_admin July 1, 2025
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر محترمہ تہذیب النساء سے آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار نے ان کے آفس چیمبر میں ملاقات کی۔ pid_admin July 1, 2025