وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے نیلم سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا pid_admin July 29, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے میونسپل کمیٹی اٹھمقام کے منتخب نمائندگان کی ملاقات ۔ pid_admin July 29, 2025
وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور وزراء حکومت پیر مظہر سعید شاہ، سردار جاوید ایوب، چوہدری رشید کا نیلم کے خوبصورت علاقے جاگراں ویلی کےعلاقے میں تشریف آوری پر دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہا pid_admin July 29, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، پیر مظہرسعید شاہ، سردار جاوید ایوب کے ہمراہ کٹن کالونی کے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ pid_admin July 29, 2025
ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآبادکا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin July 29, 2025
سیکرٹری زراعت, لائیوسٹاک و ناظم اعلیٰ زراعت کی خصوصی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع مظفرآباد کے زیر انتظام سرکل آفس کہوڑی میں جنگلی کہو پر اعلیٰ اقسام کے زیتون کی پیوندکاری کے سلسلہ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقادکیا گیا pid_admin July 29, 2025
فجر سائنٹیفک فاؤنڈیشن (یو ایس اے) کے ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر ہارون فرنینڈو نے گزشتہ روز میر واعظ مولوی محمد فاروق میڈیکل کالج مظفرآباد کا دورہ کیا۔ pid_admin July 28, 2025
سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس خالد محمود مرزا کی ہدایت پر صارفین کی سہولت کے لیے انسپکٹر پرائس کنٹرول ضلع جہلم ویلی کے دفتر کا قیام کر دیا گیا۔ pid_admin July 28, 2025
وزیر برائے صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے pid_admin July 28, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام/ غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی۔ pid_admin July 28, 2025