ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے سردار وحید خان سے حمزہ ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مرکزی دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ pid_admin July 23, 2025
ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)عاطف الرحمان کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 2025-26ء کا پہلا اجلاس کشمیر پلان ہا ؤس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin July 23, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے شہر کے مختلف حصوں میں قائم ڈیری شاپس، برگر پوائنٹس و ہوٹل وغیرہ پر استعمال ہونے والے دودھ، دہئ و پتی وغیرہ وغیرہ کا موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کےزریعے معائنہ۔ pid_admin July 22, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے محمد یوسف ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ pid_admin July 21, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چیئرمین آزادجموں وکشمیر بار کونسل عقاب ہاشمی ایڈووکیٹ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin July 21, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف سکاؤٹ پاکستان کی جانب سے صدراتی ایوارڈ میڈل آف میرٹ پہنایا گیا۔ pid_admin July 21, 2025
جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا قرارداد الحاق پاکستان اور ہماری زمہ داریاں ۔ pid_admin July 21, 2025
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین وزیر ہاؤسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان اور نو منتخب اعزازی صدارتی مشیر اسلم مغل کی قیادت میں میرپور کی سول سوسائٹی کی جانب سے منگلا پل تا بن خرماں ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ pid_admin July 21, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی بلوچستان کے علاقے آوران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف مردانہ وار مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر رب نواز کی نماز جنازہ میں شرکت ۔ pid_admin July 21, 2025
دارالحکومت مظفرآباد میں ” یوم الحاق پاکستان” کی مناسبت سے جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام خورشید نیشنل لائبریری مظفر آباد کے آڈیٹوریم میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin July 21, 2025