News & Updates

Take a break and read all about it

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر کو ختم کرنا چاہتا ہے