News & Updates

Take a break and read all about it


صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ ہمیں مسئلہ کشمیر کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بدل چکی ہے اور اب بیانیہ کی جنگ جاری ہے جس میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین 1989ء کی آباد کاری کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں


صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ ہمیں مسئلہ کشمیر کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بدل چکی ہے اور اب بیانیہ کی جنگ جاری ہے جس میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین 1989ء کی آباد کاری کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔


آزادکشمیر کے وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کے ویژن کے مطابق سیاحوں، مسافروں اور خصوصی افرا د کو سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں کوہالہ روڈ پر ریسٹ ایریا کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس ریسٹ ایریا کی تعمیر پر 1کروڑ 43لاکھ روپے لاگت آئے گی


ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے آزاد جموں وکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے اراکین و ممبران،صنعتکاروں اور کاروباری حضرات سے اپیل کی کہ وہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مالی امداد کے لئے امدادی کیمپ لگائیں اور بڑھ چڑھ کر نقد مالی امداد جمع کریں تاکہ حکومتی سطح پر ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ بھائیوں کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کی جاسکے


 آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر  کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان عام انتخابات میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے. تحریک انصاف کا نعرہ ہی انصاف ہے اور ہماری جماعت ہمیشہ عوامی مینڈیٹ پر یقین رکھتی ہے،وہ ان خیالات کا اظہار