President Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Mahmood Chaudhry had said that 27th February was their surprise day because India attacked Azad Kashmir on 24th February 2019 under the guise of a false flag operation and our Pakistan Air Force surrendered on 27th February 2019 showing courage and bravery. pid_admin February 28, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہاہیکہ 27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کوتاریخی سرپرائز دے کر اسکا گھمنڈ خاک میں ملایا۔ پاکستان نے دو بھارتی طیاروں کو تباہ اور پائلٹ ونگ کمانڈر ابہینندن کو زندہ گرفتار کیا۔بھارتی پائلٹ ابہینندن کا طیارہ آزادکشمیر کے حوراں گاؤں میں گرایا گیا pid_admin February 28, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 27 فروری بھارت کیلیے ایک ڈروانا خواب رہے گا۔ pid_admin February 28, 2023
آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات وائلڈلائف وفشریز چوہدری محمداکمل سر گالہ نے کہا ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے اور چنسیہ کے استعمال پر ملزمان کو سزا کا قانون کے تحت ملزمان کو سزا دیں گے اور اس بارئے میں عوام میں شعور بیدار کریں رہے ہیں تاکہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان غیر قانونی قاموں کی کیا سزا ہے pid_admin February 28, 2023
صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج 27فروری ہمارا سرپرائز ڈے ہے چونکہ بھارت نے 24فروری 2019کو فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں آزادکشمیر پر حملہ کیا تھا اور ہماری پاک فضائیہ نے جرات اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27فروری 2019کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی جہازوں کو تباہ کیا تھا pid_admin February 28, 2023
محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر کار وفاقی منصوبہ Promotion of Olive Cultivation of Commercial Scale in Pakistan کے تحت رواں موسم زیتون کی شجرکاری کے لیے تمام تر پلاننگ کر لی گئی۔ پراجیکٹ انچارج و ناظم زراعت توسیع سردار زرین خان، سائنٹفک آفیسر ڈاکٹر سلمیٰ انجم اور اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر سید مرتضیٰ گیلانی نے قومی زرعی تحقیقی ادارہ (NARC) میں منصوبہ کے ڈپٹی پروگرام ڈائریکٹر عظمت علی اعوان سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں زیتون کی شجرکاری کے حوالہ سے تمام ترلائحہ عمل ترتیب دیا pid_admin February 28, 2023
اسسٹنٹ کمشنر آٹھمقام راجہ محمد عظیم نے ڈیجیٹل مردم شماری کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ادارہ شماریات پاکستان کے سینسس کوارڈی نیٹر برائے ضلع نیلم احمد فراز، ٹیکنیکل اسسٹنٹ محمد رفاقت شیخ اور ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری 2023کے فیلڈ ورک میں تعینات سٹاف بشمول سپروائزران و شمارکنندگان نے شرکت کی۔ pid_admin February 28, 2023
صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ pid_admin February 27, 2023
آزاد کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایات پر آزاد کشمیر میں شعبہ صحافت کے فروغ کے انقلابی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں pid_admin February 27, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران آزادجموں و کشمیر سے متعلق اہم مالیاتی امور اور عوامی بہبود کے منصوبوں اور سکیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراعظم آزادکشمیر نے وفاقی وزیر خزانہ کو محصولات میں اضافے کے لئے حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا pid_admin February 27, 2023
ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی کی برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر ناز شاہ سے ملاقات۔ pid_admin February 27, 2023