صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس نازک اور اہم موڑ پر بیرون ملک کوششیں تیز کی جانی چاہیے بالخصوص یورپی یونین ایک اہم ادارہ ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے یورپی یونین ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ pid_admin April 3, 2023
A delegation of Mirpur Healthcare Community called on Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Sardar Tanveer Ilyas Khan here today. pid_admin April 3, 2023
Mirpur Healthcare Community delegation calls on Prime Minister Sardar Tanveer Ilyas Khan pid_admin April 3, 2023
ڈپٹی کمشنر سدہنوتی ڈاکٹر عمر اعظم خان کی ہدایت پر ضلع کی تحصیل منگ میں انتظامیہ کا گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری. چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی تحصیلدار محمد عاصم باجوہ نے ہمراہ سٹاف بازاروں کا معائینہ کیا pid_admin April 3, 2023
صدرِ آزاد ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری چیئرمین ضلع کونسل راجہ نوید اختر گوگا کی رہائش گاہ پر02اپریل بروز اتوارشام05بجے عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی وآبی وسائل وادارہ ترقیات pid_admin April 3, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے میرپور ہیلتھ کئیر کمیونٹی کے وفد کی ڈاکٹر عدنان مرغوب اور ڈاکٹر اعجاز راجہ کی سربراہی میں ملاقات,ملاقات میں ڈاکٹر اشفاق احمد راجہ، ڈاکٹر طاہر محمود، ڈاکٹر گوہر لطیف، ڈاکٹر احمد نعیم کیانی، ڈاکٹر شعیب خان، ڈاکٹر ماجد الطاف، ساجد احمد چوہدری بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز اور پرنسپل محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فیصل بشیر بھی موجود تھے جنہوں نے ہسپتال اور میڈیکل کالج سے متعلقہ امور پر آگاہ کیا pid_admin April 3, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب صدر انور رضا اور سیکرٹری جنرل خلیل احمد راجہ سمیت تمام عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں سردار تنویر الیاس خان نے اس توقع کا اظہار کیا pid_admin March 31, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے میڈیا اور تمام سیاسی جماعتیں اپنا کردار ادا کریں، ریاستی پریس کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، pid_admin March 31, 2023
آزاد جموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری انوارلحق کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفقہ سوالات کے دوران وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے ممبراسمبلی میاں عبدالوحید کے سوال پر ایوان کو بتایاکہ اکلاس ملازمین کو بقایا جات کی ادائیگی pid_admin March 31, 2023
سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک سردار جاوید ایوب کی ہدایت پر محکمہ زراعت میں سوموار میٹنگز گذشتہ سال جولائی سے جاری ہیں۔ pid_admin March 31, 2023
ڈپٹی کمشنر حویلی چوہدری محمد ایوب نے کہا ہے کہ رب کی رضا کیلئے مہنگے داموں سامان خرید کر سستے داموں عوام کو فراہم کرنا گھاٹے کا سودا نہیں ہے، اس کا اجر اللہ کی ذات دنیا و آخرت میں عطا فرمائے گا اللہ کو راضی کرنے کے طریقوں میں سے سب بہتر طریقہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اور ان کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے، pid_admin March 31, 2023
انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور ٹیک ویلی سوشل انٹرپرائز کے درمیان مفاہمت کی یاداشت ۔پر جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں دستخط کئے گئے pid_admin March 30, 2023