سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام دو روزہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو تربیتی ورکشاپ کا آغاز دارالحکومت مظفرآباد میں ہوا pid_admin November 14, 2024
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت دعوے اور اعلانات نہیں بلکہ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے pid_admin November 14, 2024
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مودی جہاں بھی جائے گا میں اس کا وہاں پیچھا کروں گا pid_admin November 13, 2024
محکمہ بہبود آبادی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر آفتاب حسین خان سے یونائیٹڈ نیشن انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ کے وفدنے ملاقات کی pid_admin November 13, 2024
حکومت آزادکشمیر اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا pid_admin October 10, 2024
آزادکشمیر کی وزیرسمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی اور ڈائریکٹر جنرل ساوتھ ایشیا الیاس نظامی کی دفتر خارجہ میں ملاقات pid_admin August 22, 2024
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے 15 ماہ میں حکومتی نظام میں وہ اصلاحات لائی ہیں جس کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔ خطہ کو تعمیر وترقی کے ڈگر پر لانے کے لئے ہمیں اپنے حقوق کے ساتھ فرائض بھی ادا کرنا ہونگے۔ ریاست پبلک کے ٹیکسز پر چلتی ہیں اور بلات اس کا حصہ ہیں جہاں اجتماعی رویے یہ ہوں کہ ہم تین روپے یونٹ بجلی کے بلات ادا کرنے کو تیار نہ ہوں pid_admin August 22, 2024
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انور الحق نے روحانی مرکز کھڑی شریف کا دورہ کیا اور برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکارؒ اور عارف کھڑی حضرت میاں محمد بخش ؒکے مزارات پر حاضری دی پھول اورچادریں چڑھائیں اور دعا کی pid_admin August 22, 2024
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اسلامی نظام کی ترویج ہماری حکومت کا منشور ہے۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے ذیلی ادارےاسلامی تشخص کے اساس اور علامت ہیں۔ زکوٰۃ کونسل، علماء مشائخ کونسل، اسلامی نظریاتی کونسل، مجلس افتا، مجلس قضاء اور رحمۃ للعالمین اتھارٹی آزاد کشمیر کے اسلامی تشخص کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں pid_admin August 21, 2024