سینئر ممبر وزیراعظم معائینہ عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے تحصیل دولیا جٹاں کے بی ایچ یو چوک صاحباں کا وزٹ کیا وہاں پر موجود ڈاکٹر وسٹاف کے متعلق معلومات لیں pid_admin April 4, 2025
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا عید الفطر کے موقع پر صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ pid_admin April 4, 2025
آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی کی آزاد کشمیر ریڈیو مظفرآباد کی خصوصی عید ٹرانسمیشن میں شرکت۔ pid_admin April 4, 2025
ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی عیدالفطر انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبہ سے منائی گئی۔آزادکشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عید الفطر کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ pid_admin April 4, 2025
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے سینئروزیر/وزیرداخلہ وقاراحمد نور کے ہمراہ عید الفطر کی نماز آبائی ضلع میں ایل او سی سماہنی سیکٹرکے اگلے مورچوں پر پاک آرمی کے جوانوں کے ساتھ ادا کی pid_admin April 4, 2025
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی جام ہاوس لدرہ آمد،معروف کاروباری شخصیت جام اظہر ایوب نےحاجی ذوالفقارعلی ملوانہ ،محمدشکیل و دیگر کے ہمراہ استقبال کیا pid_admin April 4, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے احکامات پر سختی سے عمل درآمد ۔ pid_admin April 4, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بھمبر میں عوامی مسائل سننے کے بعد فوری طور پر حل کے لیے متعلقہ محکمہ جات کواحکامات دیئے،اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قرب و جوار سے آئےوفود سے ملاقاتیں کیں۔ pid_admin April 4, 2025
جج عدالت العالیہ جسٹس میاں عارف حسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عدالت العالیہ مظفرآباد میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔ pid_admin April 4, 2025
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ ریاست آزاد جموں و کشمیر کے اندر بسنے والے ہر کشمیری کی یہ قومی و ملی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے میدان عمل میں نکل پڑے pid_admin April 4, 2025