آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر افسران الیکشن کمشنر سردار ندیم ایوب خان pid_admin June 26, 2025
کمشنر مظفرآبادڈویژن چوہدی گفتار حسین کی زیر صدارت عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات عمل میں لائے جانے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 25, 2025
سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ آزادکشمیر چوہدری مجید احمد کی سربراہی میں دارلحکومت میں حالیہ دنوں میں پانی کی سپلائی کے حوالے سے شکایات پر صورتحال حال کا جائزہ لینے اور بروقت پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin June 25, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 25, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آمدہ مون سون کے پیشِ نظر تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 25, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات کے ساتھ انفراسٹرکچر کو بھی بہتر بنانا ہو گا pid_admin June 25, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا میں انتشار اور بدامنی کا باعث ہے۔ pid_admin June 25, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبرکی زیر صدارت منعقد ہوا۔ pid_admin June 25, 2025
ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآبادمدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 25, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کی درمیان جاری جنگ بندی اگرچہ خوش آئند ہے چونکہ جنگ سے دونوں ممالک کا نقصان ہوا ہے pid_admin June 25, 2025
چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خوشحال خان نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ pid_admin June 24, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا یہ ایوان روایات کے تابع ہے pid_admin June 24, 2025