وزیرا عظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے آزادجموں وکشمیر کابینہ کا 16واں اجلاس 10فروری 2023 کو طلب کر لیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق کابینہ کا اجلاس دس فروری کو بوقت 02:30بجے کمیٹی روم وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا

سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور،اپوزیشن لیڈر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین،ممبر اسمبلی چوہدری محمد اسماعیل،ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی،ممبر اسمبلی محترمہ سحرش قمر،ممبر اسمبلی چوہدری محمد رخسار،ممبر اسمبلی محترمہ فرزانہ یعقوب کی جانب سے قراردادیں پیش کیں گئیں۔جنہیں متفقہ طور منظور کر لیا گیا۔
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیرا عظم و ممبر اسمبلی
