آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات وائلڈلائف وفشریز چوہدری محمداکمل سر گالہ نے کہا ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے اور چنسیہ کے استعمال پر ملزمان کو سزا کا قانون کے تحت ملزمان کو سزا دیں گے اور اس بارئے میں عوام میں شعور بیدار کریں رہے ہیں تاکہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان غیر قانونی قاموں کی کیا سزا ہے

آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات وائلڈلائف وفشریز چوہدری محمداکمل سر گالہ نے کہا ہے کہ جنگلات میں آگ لگانے اور چنسیہ کے استعمال پر ملزمان کو سزا کا قانون کے تحت ملزمان کو سزا دیں گے اور اس بارئے میں عوام میں شعور بیدار کریں رہے ہیں تاکہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ ان غیر قانونی قاموں کی کیا سزا ہے۔ لکڑی کی سمگلنگ کو ختم کر نے کے لئے ٹھوس اقدامات آٹھا رہے ہیں۔ چینسہ پر پابندی برقرار ہے اور اس کے استعمال کے خلاف قانون بنا دیا گیا ہے جس کے تحت ملزمان کو سخت سزا دیں گے۔ دنیا میں گلوبل وارننگ کی وجہ سے دن بدن درجہ حرارت بڑھتاجارہاہے۔ جس کے لیے شجرکاری ناگزیر ہے لہذا عوام اور محکمہ جنگلات ملکر زیادہ سے زیادہ شجرکاری کو یقینی بنائیں رہے ہیں شجرکاری کیساتھ ساتھ شجرپروری کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرینگے اس محکمہ عوام کیساتھ ملکر ٹھوس اقدامات اٹھایں گے پاکستان کی بقاء صرف اور صرف شجر کاری میں ہے ہم نے مل کر کلین اینڈ گرین آزادکشمیر بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے ہیں تاکہ یہ خطہ سرسبز اور خوبصورت ہو سکے شجر کاری صدقہ جاریہ ہے شجر کاری کے ساتھ ہمار ا مستقبل وابستہ ہے آزاد کشمیر میں زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہم نے آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز و شاداب ملک بنانا سکتے ہیں پوری دنیا اس وقت درجہ حرارت کے آضافے کی وجہ سے پریشانی ہے جس کا واحد حل جنگلات کا بچاوہ اور اس میں اضافہ ہے مگر گزشتہ چند ماہ میں پورے پاکستان کی طرح آزاد کشمیر میں جنگلات میں ہونے والی آتشزدیگی کی وجہ سے بہت نقصان جنگل ہو ا جو کہ ناقابل تلافی نقصان ہے جنگلات میں لگانے والی آگ کی وجہ سے انسان جنگلی جانور اور دیگر حشرات ارض خطرے میں ہیں فائر سیزن میں جنگلات کو آگ لگانے والے افراد قوم کے مجرم ہیں جو جنگلات کو آگ لگا کر تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف کرک ڈوان کرکے ان کو سخت سے سخت سزا دی گئی ہیں عوام محکمہ کے ساتھ ملکر جنگلات کو آگ سے محفوظ بنانے میں ہمارہ ساتھ دے موجودہ حکومت آزاد کشمیر میں جنگلات کے تحفظ اور آگ سے بچانے کے لئے اپنے محدود وسائل میں رہے کر ٹھوس اقدامات آٹھا رلا رہی ہے آزادکشمیر کا خطہ بہت زرخیز ہے ہمارے بچوں کا مستقبل ان درختوں سے وابستہ ہے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا واحد طریقہ شجر کاری اور جنگلات میں اضافہ ہے۔ عوام میں جنگلات کی اہمیت اور آفادیت کے بارے میں شعور بیدار کررہے ہیں تا کہ عوام کے ساتھ ملکر جنگلات کی حفاظت کو یقینی بنایں جا سکے تمام ضلعی آفیسران کمیونٹی کے ساتھ ہر ماہ میٹنگ کریں رہے ہیں جس میں آگ لگانے چنسہ اور دیگر نقصان جنگل کے بارئے میں قانونی اگاہی دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں کو خصوصی انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت پورے آزادکشمیر کی طرح ڈویڑن کی بنیاد پے جنگلات کے تحفظ اور شجرکاری کے حوالے محکمہ جنگلات موثر منصوبہ بندی کی گی ہے تاکہ شجرکاری میں عوام کی مشاورت اور کمیٹیوں کی بنیاد پر تجاویز کو شامل کرکے جنگلات میں ہونے والی نقصان کو کیسے قابو کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی ادارے جنگلات کے تفظ میں ہمارا ساتھ دیں اس سے آنیوالی نسلوں کو فائدہ ہوگا محمداکمل سرگالہ نے کہا کہ محکمہ جنگلات عوام میں جنگلات کے تحفظ اور اہمیت کے حوالے سے شعوام بیدار کرنے اور شجر پروری کے بارہ میں جنگلات کے تحفظ کیلئے عوام کی تحفظ جنگلات کمیٹیوں کاکرداربہت اہم ہے اس کے ذریعے سے جنگلات کو زیادہ سے زیادہ بچایاجاسکتاہے گاوں کی بنیاد پر تحفظ جنگلات کمیٹیوں کاقیام عمل میں لایا گیا ہے جن کی تجاویز اور تعاون سے جنگلات کا تحفظ کیاجا سکتا ہے۔

Share This Post

More To Explore