چیئرمین احتساب بیورو آزادکشمیر سردار نعیم شیراز نے احتساب بیورو کی نوتعمیر کردہ عمارت کا افتتاح کر دیا pid_admin August 16, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایشیاء میں پائیدار ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے pid_admin August 16, 2023
آزاد کشمیر کی معروف فلاحی تنظیم KORT اور پاکستان آرمی64 بریگیڈ آرٹلری کی جانب سے ٹیوٹا کے زیر اہتمام مظفرآباد میں واقع ادارہ جات کیلئے سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس سلسلہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی pid_admin August 15, 2023
بھارت کے یوم آزادی کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر مظفرآباد میں برہان وانی چوک تا گھڑی پن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin August 15, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تکمیل پاکستان کا سفر نامکمل ہے،قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ وطن کیلئے تاریخ ساز جدوجہد کی،پاکستان ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں رکاوٹ ہے pid_admin August 15, 2023
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی جشن آزادی پاکستان کے حوالہ سے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈیپارٹمنٹ آف سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر آزادکشمیر کے زیراہتمام خورشید حسن خورشید فٹبال اسٹیڈیم میں جشن آزادی کلچرل ایوننگ کا انعقاد کیا گیا ہے pid_admin August 15, 2023
آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ میں پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا pid_admin August 15, 2023
آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ میں پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin August 15, 2023
موسٹ سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور(چیئرمین قومی تقریبات کمیٹی) اورچیف سیکرٹری آزاد کشمیرڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے اتوار کی شام کو پریڈ گراؤنڈ مظفرآباد میں یوم آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا pid_admin August 15, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے پاکستان کے نامزد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے pid_admin August 15, 2023
محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے pid_admin August 9, 2023
سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد آمد۔ pid_admin August 9, 2023