News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایسے وقت میں اقتدار سنبھالا جب پوری ریاست میں افراتفری تھی ہم نے اس ریاست کے نظام کو سنبھالا، اپنے پاؤں پر کھڑا کیا تعمیر و ترقی کا پہیہ چلایا,سب سے بڑا ریاست کا تعلیمی پیکج دیا۔