محکمہ زراعت کے تعاون سے کسانوں کو مقامی سطح پر مکئی کی اعلی اقسام کے بیج کی پیداوار کے لیے “آرکینک گروورز پرسچہ” میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ pid_admin June 3, 2025
صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری بریگیڈئیر (ر) واجد پراچہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin June 3, 2025
صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد پیداہونے والی صورت حال کے بعد مسئلہ کشمیر سرد خانے سے نکل کر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ pid_admin June 3, 2025
وزیر برائے جموں و کشمیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مودی سرکار کے ایجنڈے اور خطے کے امن پر اس کے مہلک اثرات کا ادراک کرنا ہوگا۔ pid_admin June 3, 2025
چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سابق ایڈووکیٹ جنرل و سابق چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی خان اور الیاس عباسی ایڈووکیٹ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin June 3, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 3, 2025
وزیراعظم/چئیرمین سیل آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت جموں و کشمیر لبریشن سیل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin June 3, 2025
تحفظ ماحولیات ایجنسی آزاد کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر یو نیورسٹی کے باہمی اشتراک سے عالمی یوم ماحولیات کی تقریبات کے تسلسل میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin June 3, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کے وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin June 3, 2025
ترجمان محکمہ آڈٹ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 31مئی 2025 کو اخبارات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مشاہدہ سے پایا گیا pid_admin June 2, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اگر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو جنوبی ایشیاء پر جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے ۔ pid_admin June 2, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ پہلگام واقعہ کو بنیاد بنا کر بھارتی حکومت نے جارحیت کی راہ اپناتے ہوئے ”آپریشن سندور” کے نام سے پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر ناپاک عزائم کا مظاہرہ کیا pid_admin June 2, 2025