صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ اس عزم کے ساتھ منارہے ہیں pid_admin January 26, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی رہائش گاہ آمد۔ pid_admin January 26, 2023
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ریاستی عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ صحت کے شعبے کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔ pid_admin January 25, 2023
سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر عنصریعقوب کا چارج سنبھالنے کے بعد پی آئی ڈی کمپلیکس کا پہلا دورہ، pid_admin January 25, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے معاون خصوصی ترقیاتی امور سردار امتیاز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان فروری کے پہلے ہفتے میں راولاکوٹ اور مظفرآباد ائیرپورٹ کے رن ویز پر کام کا جائزہ لینے کے لئے دونوں ائیرپورٹس کا خصوصی وزٹ کریں گے pid_admin January 25, 2023
آزاد کشمیر کے وزیر توانائی وآبی وسائل وادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن وفاقی حکومت کی نااہلی ہے۔بروقت اقدامات سے مسائل حل ہو سکتے ہیں pid_admin January 25, 2023
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ سرکٹ برانچ میرپور میں سابق وائس چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بار کونسل سردار محمد حبیب خان مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی pid_admin January 25, 2023
ڈپٹی کمشنرسردار طاہر محمود کی زیر صدارت بھارت کایوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طور پر منانے کے حوالے سے اجلاس pid_admin January 25, 2023
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ کے معزز ججز صاحبان کے ہمراہ سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپور کی نئی مکانیت کے لیے مختص شدہ رقبہ کا دورہ کیا pid_admin January 24, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سی ای او نیشنل یوتھ امپاورمنٹ رانا غلام مظفر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، pid_admin January 24, 2023
ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی، ٹورزم و انویسٹمنٹ سمیت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر عزم اور دن رات محنت کررہے ہیں pid_admin January 24, 2023