آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے بولان آپریشن مکمل کرنے اور مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے

آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے بولان آپریشن مکمل کرنے اور مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بہترین حکمت عملی سے جعفر ایکسپریس آپریشن کو مکمل کیا ، پاک فوج کے بہادر جوانوں نے 33 دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا ،سپہ سالار اعلیٰ کی دلیرانہ قیادت کی بدولت بغیر کسی بڑے نقصان کے آپریشن مکمل ہوا ، وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ مسلح افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت سے دہشتگردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گی ،ریاست پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ، انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کھلے اور چھپے دشمنوں کا انجام عبرتناک ہو گا ، رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں نہتے اور معصوم مسافروں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،دھشتگردی کے خلاف جنگ میں کشمیری قوم مسلح افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیراعظم نے بولان آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور معصوم مسافروں کی شہادت پر گہرے رنج و الم کا اظہار بھی کیا اور شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور ورثاء کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Share This Post

More To Explore

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور میئر مظفرآباد سکندر گیلانی نے دارلحکومت کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کے علاوہ تجاوزات کے خاتمہ، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ویژن کے مطابق شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور میئر مظفرآباد سکندر گیلانی نے دارلحکومت کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کے علاوہ تجاوزات کے خاتمہ، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) خوشحال خان کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) خوشحال خان کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot