وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی مرکز گڑھی دوپٹہ میں باقاعدہ طور پر قومی شجر کاری مہم موسم بہار سال 2025 کی شجر کاری مہم کا آغاز پودہ لگا کر کیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی مرکز گڑھی دوپٹہ میں باقاعدہ طور پر قومی شجر کاری مہم موسم بہار سال 2025 کی شجر کاری مہم کا آغاز پودہ لگا کر کیا گیا جس میں لوکل گورنمنٹ کے ڈویژنل ڈائریکٹر آصف چشتی، بابر منہاس، ڈپٹی ڈائریکٹر سید مظہر گیلانی سمیت چیرمین ٹاون کمیٹی گڑھی دوپٹہ اور مقامی عمائدین نے شرکت کی اور پودے لگائے۔ اس موقع پر شرکاء میں پودے بھی تقسیم کئے گئے اور عوام سے اپیل کی گئی کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ موسمی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔

Share This Post

More To Explore