اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر و نفری نلوچھی،گوجرہ،ٹالی منڈی،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا

اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ صدر و نفری نلوچھی،گوجرہ،ٹالی منڈی،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا اس دوران گراں فروشی کرنے پر 9 دکانداران کو گرفتار کیا گیا بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور تھڑے ریڑیاں ضبط کیے گئے کسی کو بھی گراں فروشی اور تجاوزات کی ہرگز اجازت نہ ہوگی۔

Share This Post

More To Explore