آزادجموں وکشمیرمحکمہ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے آج شوکت لائن بازار میں مختلف کارخانوں، ہوٹلوں اور بیکریوں کا معائنہ کیا۔

آزادجموں وکشمیرمحکمہ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے آج شوکت لائن بازار میں مختلف کارخانوں، ہوٹلوں اور بیکریوں کا معائنہ کیا۔ جہاں سے رمضان المبارک کیلئے اشیاء خوردنوش تیار/ترسیل ہونی ہیں۔دوران معائنہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صفائی، معیار اور قوانین کی خلاف ورزیوں کرنے والوں پر جرمانے عائد کیے گئے اور وارننگ جاری کی گئی کہ اگر ماہ رمضان المبارک میں صفائی اور خوردنوش کی اشیاء میں معیار اور انراخ کا خیال نہ رکھا گیا تو تحت ضابطہ کارروائی کی جائے گی۔

Share This Post

More To Explore