آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض نے معروف مذہبی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے سالانہ اجتماع میں شرکت کی ۔

آزادجموں و کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض نے معروف مذہبی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے سالانہ اجتماع میں شرکت کی ۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء معاون خصوصی سپیکر سید عزادار شاہ کاظمی ،معروف اینکر پرسن خواجہ اے متین اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر پنجاب زون کے صدر چوہدری فخر الزماں بھی موجود تھے ۔قائمقام صدر جب چوہدری ریاض کے ہمراہ شرکت کیلیے پہنچے تو منتظمین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

Share This Post

More To Explore