یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے دیگر مقامات کی طرح برار کوٹ میں بھی انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اظہار یکجہتی کیا گیا۔کشمیر اور پاکستان کے اٹوٹ رشتے کی مضبوطی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے دیگر مقامات کی طرح برار کوٹ میں بھی انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اظہار یکجہتی کیا گیا۔کشمیر اور پاکستان کے اٹوٹ رشتے کی مضبوطی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر ریلی بھی نکالی گئی۔ جس میں ضلعی انتظامیہ مظفرآباد اورضلعی انتظامیہ خیبرپختونخواہ کے علاوہ جملہ محکمہ جات کے آفیسران،ممبران ضلع کونسل،معززین علاقہ، تعلیمی اداروں کے طلباء اور تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔

Share This Post

More To Explore