صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق مشیر حکومت سردار تبارک کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق مشیر حکومت سردار تبارک کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مظفرآباد میں جہاں میری سرکاری مصروفیات ہونگی وہاں میں کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کروں گا۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق مشیر حکومت سردار تبارک نے آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق مشیر حکومت سردار تبارک کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Post

More To Explore