آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائیٹ ای اوون کامیابی سے خلا میں بھیجنے پر مبارکباد
خلائی سیٹلائٹ پاک چین دوستی کی ژندہ مثال ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر
یہ سیٹلائٹ دنیا کے کسی بھی مقام کی تصاویر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،چوہدری انوارالحق
یہ کامیابی سپارکو کے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت اور لگن کا شاہکار ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر
یہ کامیابی خلائی ٹیکنالوجی میں پاکستان کی مہارت کی عکاس ہے ،چوہدری انوارالحق
پاکستان کو اس اہم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر

