اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں وضاحت کی گئی ہے کہ صدر آزادجموں وکشمیر کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کا خصوصی اجلاس مورخہ 15 جنوری 2025 بروز بدھ بوقت03:00بجے سہ پہر ایوان صدر مظفرآباد میں طلب کیا ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں وضاحت کی گئی ہے کہ صدر آزادجموں وکشمیر کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کا خصوصی اجلاس مورخہ 15 جنوری 2025 بروز بدھ بوقت03:00بجے سہ پہر ایوان صدر مظفرآباد میں طلب کیا ہے۔ جس کے باعث اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس جو قبل ازیں 21 جنوری 2025ء بروز منگل میرپور میں شیڈول کیا گیا تھا کی تاریخ کا ازسرنو تعین بعد میں کیا جائیگا۔ پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے کہ باقاعدہ اجلاس نمبر 107 کی حتمی تاریخ کا اعلان اس خصوصی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ لہذا قبل ازیں جاری شدہ پریس ریلیز کو منسوخ تصور کیا جائے۔

Share This Post

More To Explore