وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی. وزیراعظم آزاد کشمیر نے نئیر حسین بخاری کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی. اس موقع پرموسٹ سینئر وزیر کرنل وقار احمد نور, وزراء حکومت چوہدری اظہر صادق اور میاں عبدالوحید بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے.

Share This Post

More To Explore