چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی محمد افضل شیخ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت۔

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی محمد افضل شیخ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت۔ شادی کی تقریب ملتان میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سینٹ آف پاکستان سید یوسف رضا گیلانی، معزز ججز سپریم کورٹ و ہائی کورٹ، سربراہان محکمہ جات ، کاروباری شخصیات زاہد رفیق، ادریس انور و دیگر نے شرکت کی،۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے نو بیاہتا جوڑے کو شادی کے بندھن میں بندھے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Share This Post

More To Explore