وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہسپتال میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے بیٹے کی عیادت کی.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ہسپتال میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے بیٹے کی عیادت کی. اس موقع پر وزراء حکومت پیر مظہر سعید شاہ اور احمد رضا قادری بھی ہمراہ تھے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی.

Share This Post

More To Explore