وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی مالاخیل ڈسٹرکٹ بنوں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی مالاخیل ڈسٹرکٹ بنوں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم آزادکشمیر کا سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر

اللہ پاک شہید اہلکاروں کے درجات بلند فرمائے، چوہدری انوارالحق

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں ،وزیراعظم آزادکشمیر

Share This Post

More To Explore