سلام آباد
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی قلات چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم آزادکشمیر کا ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،وزیراعظم آزادکشمیر
اللہ پاک شہید ایف سی اہلکاروں کے درجات بلند فرمائے ،چوہدری انوارالحق
شہید ایف سی اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں ،وزیراعظم آزادکشمیر

