آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے آج نیوز مظفرآباد کے بیورو چیف امتیاز اعوان کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے

آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے آج نیوز مظفرآباد کے بیورو چیف امتیاز اعوان کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore