آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے آج نیوز مظفرآباد کے بیورو چیف امتیاز اعوان کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے

آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے آج نیوز مظفرآباد کے بیورو چیف امتیاز اعوان کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore