آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ رکن قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے تایا سردار جاوید ابراہیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

زادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ رکن قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے تایا سردار جاوید ابراہیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔وزراء حکومت چوہدری اظہر صادق ،دیوان علی خان چغتائی اور چوہدری محمد رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore