بھمبر (پی آئی ڈی)15 اپریل 2024
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے مرزا احمد اجمل جرال کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی،دولہا احمد جرال و اہلخانہ کیلیے نیک تمناوں کااظہارکیا۔اس موقع پرتقریب میں مختلف سیاسی سماجی شخصیات وکلا،عمائدین معززین افسران و دیگرشریک تھے۔

