خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔11 مارچ 24 کو کشمیری رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر خورشید حسن خورشید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا

خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔11 مارچ 24 کو کشمیری رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر خورشید حسن خورشید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خورشید حسن خورشید کے مزار پر پاک فوج کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ تقریب میں مقامی لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر حاضرین نے خورشید حسن خورشید کی خدمات کو بے حد سراہا اور خراج عقیدت پیش کیا

Share This Post

More To Explore