مظفرآباد(پی آئی ڈی) 5 مارچ 2024
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ممتاز عالم دین و مذہبی سکالر علامہ پیر بشیر مصطفوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے علامہ مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

